اہم خبریں

ورلڈ بنک اور جی ایف ایف کے وفدکی وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی سے ملاقات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ورلڈ بنک اور جی ایف ایف کے وفدنے وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی سے ملاقات کی،ملاقات میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر بصیر اچکزئی بھی شریک ہو ئے،ملاقات میں صحت کے شعبے میں دو طرفہ امور پر بات چیت ہو ئی اور نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، افتخار شلوانی نے کہا کہ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے پر عزم ہیںصوبوں میں بھی جلد از جلد پروگرام مینجمنٹ پونٹ تشکیل دیے جائیںنیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام ایک ملک گیر پروگرام ھے،یونیورسل ھیلتھ کوریج کے تحت ابتدآئ طور پر چالیس آضلاع میں پروگرام شروع کیا جائیگا، اور اگلے مرحلے میں پورے پاکستان میں ماں اور بچوں کی تمام بیماریوں سے تدارک کیلئے کام۔کیا جاے گا،ورلڈ بنک اس پروگرام کو سپورٹ کر رھا ھے،اس بات پر اتفاق پروگرام کا زیادہ سے زیادہ فائدہ عوام کو ملے ،پروگرام کے ذریعے بنیادی مراکز صحت مند صحت کی سہولیات کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ماں بچے کی صحت ثی بی ملیریا سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارھے ہیںحفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کوریج کو سو فیصد یقینی بنانے کیلئے ہر عزم ہیں، ویکسینیشن غزائ قلت کی شکار ماوں کو سہولیات بنیادی مراکز صحت کے ذریعے یقینی بنارھے ہیں،تمام ہیلتھ ورکرز کو بہترین تربیت فراہم کی جاے گی

متعلقہ خبریں