اہم خبریں

کوئی میئر بننے سے شہر کا مالک نہیں بن سکتا، رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی

کراچی (اے بی این نیوز)کوئی میئر بننے سے شہر کا مالک نہیں بن سکتا، رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پانچ فیصد کے مینڈیٹ سے کوئی شہر کا مالک نہیں بن سکتا،جو صوبوں کی تقسیم کو غداری کہتاہےتواس سے بڑا غدار کوئی نہیں،ہم صوبوں کو صرف انتظامی یونٹ سمجھتے ہیں، دھرتی ماں صرف پاکستان ہے، ہمیں قائداعظم کے پاکستان سے بھٹو کے پاکستان میں ڈال دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں