اہم خبریں

کراچی ،ٹریفک حادثہ 01بچہ جاں بحق اور 02بچے شدید زخمی

کراچی   (اے بی این نیوز)ٹریفک حادثہ 01بچہ جاں بحق اور 02بچے شدید زخمیہو گئے،جاں بحق ا ور شدید زخمی ہونے والے بچوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد پہنچائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں