اہم خبریں

آئی ایم ایف معاہدہ ختم ہونے کوچند دن باقی ،پاکستان کی آخری کوشش کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ ختم ہونے کوچند دن باقی ،6اعشاریہ7ارب ڈالر کا ای ایف ایف معاہدہ 30جون کو ختم ہوگا۔ پاکستان کیطرف سے30جون سے پہلے موجودہ ای ایف ایف کے تحت فنڈز حاصل کرنے کی آخری کوشش شروع کردی گئی ۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اس حوالےسےپاکستان اور آئی ایم ایف نمائندگان کےدرمیان گزشتہ رات طویل مذاکرات ہوئےہم پرامید ضرور ہیں لیکن کوئی حتمی نتیجہ آخذ نہیں کیا جاسکتا، نظر ثانی شدہ بجٹ پیش کردیا جس میں آئی ایم ایف کے مطالبات میں شامل کیئے گئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں