نئی دہلی(نیوزڈیسک) کنگ خان کی بیٹی سہانا خان نے کروڑوں روپےکی زمین خرید لی ۔ تفصیلاتکےمطابق اداکارہ سہانا خان نے یہ زمین علی باغ میں خریدی جسکارقبہ 1اعشاریہ5 ایکڑ جبکہ مالیت کی 12 کروڑ 19لاکھ روپے ہے۔ واضح رہےکہ اداکارہ سہانا خان معروف بیوٹی برانڈ کی ایمبسیڈر بھی ہیں۔اِن کی ویب سیریز(دی آرچیز) بھی جلد منظرعام پرآنے والی ہے ۔















