اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دو مئی کے بعد مذاکرات پی ٹی آئی نے منقطع کئے،مذاکرات جاری رہتے تو آج حالات یہ نہ ہوتے،،اٹارنی جنرل کی میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا ہم نے تو سپریم کورٹ میں بھی کہا مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں ،بہت ساری باتوں پر اتفاق ہو گیا ہے بس الیکشن کی تاریخ پر اتفاق ہونا باقی ہے۔















