اہم خبریں

نو مئی کے جرم کی مذمت کافی نہیں، اعتراف جرم کرو،ذمہ داری قبول کرو ،وزیراطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نو مئی کے جرم کی مذمت کافی نہیں، اعتراف جرم کرو،ذمہ داری قبول کرو ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پرردعمل کہا مذمت سے نو مئی کو جرم چھپ سکتا ہے نہ مجرم،،،تسلیم کرو جلاؤگھراؤ اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کے ماسٹر مائنڈ تم تھے،،،،دہشت گردی کے مرکز زمان پارک میں چھپے دہشت گرد قانون کے حوالے کئے جائیں۔

متعلقہ خبریں