کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپیہ ایک بار پھر تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 92 پیسے اضافہ ہو نے کے بعد ڈالر 286 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہوتے ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر تھا۔














