اہم خبریں

عمران خان نے پولیس گیسٹ ہاوس میں ملاقات کے لئے نام دے دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان نے پولیس گیسٹ ہاوس میں ملاقات کے لئے نام دے دیئے ،انہوں نے پولیس کو چار نام دیئے، ان ناموں میں بشریٰ بی بی ، وکیل نعیم پنجوتھہ اور دو نوکرانیوں کے نام شامل ہیں،پولیس نے عمران خان کے دیئے ہوئے ناموں سے رابطہ کرلیا،عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے پولیس کو اپنی دستیابی دےدی، وکیل نعیم پنجوتھہ کے پاس عمران خان کی پاور آف اٹارنی بھی ہے، پولیس نےعمران خان کے دیئے ہوئے ناموں سےرابطہ شروع کردیا،عمران خان کےوکیل نعیم پنجوتھااسلام آباداوربشریٰ بی بی لاہورہیں۔

متعلقہ خبریں