اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا بڑا فیصلہ ، انہوں نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا مولانا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ،پار ٹی ذرائع کے مطابق وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج بڑا فیصلہ لیں گے اور اس حوالے سےوہ سخت ردعمل دیں گے۔