اہم خبریں

مجھے بھی پیغام آیا کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ مجھے بھی پیغام آیا کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے،ہمارے گھر کیوں جلائے جائیں گے کیونکہ ہم انصاف کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان بے شک آپ کو مخالفین پسند نہیں لیکن آپ بیٹھ کر بات چیت کریں۔

متعلقہ خبریں