اہم خبریں

اداروں کی عزت اور بالادستی کی باتیں زبانی نہیں ہونی چاہیے ، وفا قی وزیر قا نو ن اعظم نذ یر تا ر ڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اداروں کی عزت اور بالادستی کی باتیں زبانی نہیں ہونی چاہیے ، ایوان کے تقدس کا خیال دوسرے ادارے بھی رکھیں ،وفا قی وزیر قا نو ن اعظم نذ یر تا ر ڑ کہتے ہیں ،، قانون سازی کا حق صر ف پارلیمنٹ کو ہے پارلیمنٹ اپنے قانون کی حفاظت کرنا جانتی ہے،، کسی بھی قانون کو پاس کرنا یا مسترد کرنا پارلیمان کا اختیا رہے

متعلقہ خبریں