اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن ) اور وزیر اعظم شہباز شریف نےآئی ایس آئی نے شاندار آپریشن کے ذریعے بی این اے سربراہ کو گرفتار کیا۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حساس ادارے نے شاندار آپریشن کے ذریعے بی این اے سربراہ کو گرفتار کیا، یہ آپریشن ہمارے اداروں کی شاندار پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بلوچستان میں امن کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔بی این اے بانی کی گرفتاری سے بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے میں مدد ملے گی ۔
Heartfelt felicitations to ISI for carrying out a brilliant operation that resulted in the arrest of BNA's founder. This operation speaks of outstanding professionalism of our institutions. The arrest will help suppress militancy in Balochistan & usher in a new era of peace.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 8, 2023















