اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا،تعطل کے شکار بیل آؤٹ پیکیج کی بحالی کیلئے وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف انتظامیہ سے ملاقات طے تھی،اسحاق ڈار ورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔















