اہم خبریں

محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی اسناد پر 286 ملازمین برطرف

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی تعلیمی اسناد پر نوکری کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کردی۔محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی تعلیمی اسناد پر دوسوچھیاسی ملازمین کوبرطرف کردیا ہے،محکمہ تعلیم نے برطرف ملازمین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کی تعلیمی اور دیگراسناد جعلی ثابت ہوئیں، کراچی ڈویزن کے 339 ملازمین کیخلاف تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں