اہم خبریں

ارسا اجلاس،خریف سیزن کیلئے دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انڈس واٹر ریور سسٹم اتھارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس میںخریف سیزن کیلئے دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری دے دی گئی خریف کیلئے پانی کی کل دستیابی کا تخمینہ 70ملین ایکڑ فٹ لگایا گیا خریف سیزن کے شروع میں پانی کی27فیصد قلت کا تخمینہ لگایا گیا ہے،خریف سیزن کے آخر میں پانی کی 10فیصد قلت کا تخمینہ ہے، پانی کی قلت پنجاب اور سندھ میں تقسیم ہوگی،پنجاب اور سندھ کیلئے 59 ملین ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہو گا،پنجاب اور سندھ کیلئے خریف میں 37 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہو گا،فصل سیزن مین 13.96ملین ایکڑفٹ پانئ سسٹم نقصانات کی نذر ہو جائے گا، خریف سیزن میں 7.26ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر میں جائے گا،بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کیلئے 3.67 ملین ایکڑفٹ پانی دستیاب ہو گا۔

متعلقہ خبریں