اہم خبریں

وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمداسحاق ڈارسے جمعرات کویہاں گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملاقات کی۔ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مالی امور اورترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔

متعلقہ خبریں