اہم خبریں

بائیکاٹ سے سماعت پر فرق نہیں پڑے گا، جسٹس (ر) شائق عثمانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرنا اور فل کورٹ نہ بنانا دونوں اقدامات بچپنا ہیں۔نجی ٹی وی گفتگو کے دوران شائق عثمانی نے کہا کہ بائیکاٹ سے سماعت پر فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے فل کورٹ کےلیے نئی پٹیشن دائر کرے۔

متعلقہ خبریں