اسلام آباد( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی دوپہر 12 بجے طلب کر لیا گیاقومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری جس کے تحت صحافیوں، میڈیا کارکنوں کے تحفظ کا بل،جرائم میں اضافہ، انسانی سمگلنگ پر بحث اورصدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی قرارداد بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔















