اہم خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زمان پارک عمرا ن خان سے ملا قات

لاہور ( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زمان پارک عمرا ن خان سے ملا قات،موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، تیس اپریل کو پنجاب اور عام انتخابات کے حوالے سے بھی مشاورت ،عمران خان کی زیرقیادت پارٹی کےسینئررہنماؤں کااجلاس، ممکنہ گرفتاری اور دیگر کیسز کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ ،، پیمرا کی جانب سے پابندی سمیت دیگر ایشوز پر بھی مشاورت ہوئی ،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جلسوں کے شیڈول پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں