اہم خبریں

چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دینے سے انکار، نیپرا نے اضافی سرچارج کی منظوری وزارت تو انا ئی کی قانونی رائے سے مشروط کر دی ،،،،چیئرمین نیپرا کہتے ہیں،، اس سرچارج کو مسترد یا منظور کرنے کا اختیار ہی نہیں،، بجلی کمپنیوں کی نااہلی کا صارفین پر بوجھ ڈالنے کا کوئی جواز نہیں، ہم اس معاملے پر اپنے لیگل شعبے سے مزید بات کریں گے، پنکچر لگانے سے کام نہیں چلے گا، بجلی چوری روکنا اور وصولیاں بڑھانا ہو نگی۔

متعلقہ خبریں