اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ،سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہو ئی ،الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن کے لیے ایف سی اور رینجرز طلب کر لی، الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو تحریری طور پر آگاہ کرے ، ، سیکرٹری داخلہ نے چیف الیکشن کمشنر کو باضابطہ آگاہ کر دیا۔















