اسلام آباد (اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ نے صو با ئی انتخا ب کے حوالے سے درخواست نمٹا دی ،، سپریم کورٹ نے الیکشن کے حوالے سے فیصلہ دیا ہے ہم اس حکم کے پابند ہیں، جسٹس روح الامین کے ریما رکس،، کہا سپریم کورٹ کےفیصلے میں گورنر کو الیکشن تاریخ کا پابند بنایا گیا ہے۔ ۔ اگر عمل نہیں ہوتا تو پھر عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں ۔فیصلے میں کہا گیا گورنر الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورت سے تاریخ دیں۔















