کراچی ( اے بی این نیوز ) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نےپر یس کا نفرنس میں کہا کہ جن فیصلوں میں سسلین مافیا کے الفاظ استعمال ہوئے، اب پوچھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کا رویہ کسی ڈان سے کم ہے؟ عمران خان عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کیلئے جتھے لے کر پہنچ جاتے ہیں۔ چیئر مین پی ٹی آ ئی ہمیشہ عدا لتو ں کے لا ڈلے رہے ہیں ،،، ۔ بو لے،،، موجو دہ مہنگا ئی کی ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکو مت ہے، نااہلوں کی بارات نے ملک کی معیشت کا جنازہ نکلا ۔















