اہم خبریں

اس ملک کو نئے مینڈیٹ کی ضرورت ہے، حماد اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ایکسچینج ریٹ کی صورت ہماری معیشت کی عکاسی کرتی ہے ۔ ہم کب سے کہہ رہے ہیں کہ معیشت ان سے نہیں سنبھلے گی ۔ یہ معاشی بہران پاکستان کا بدترینبحران ہے ۔ وزیراعظم معیشت کے بارے میں گفتگو ہینہیںکرتے ۔روپیہ سو روپہ اپنی قدر کھو چکا ہے ۔ ایکسپورٹ ہماری تھا ہو چکی ہے ۔ پچپن سو روپیہ تو اپنے صرف سود ادا کرنا ہے ۔ جس طرح اسحاق ڈار معیشت چلاتے ہیں اس طرح مارکیٹ میں ڈسٹورشن آجاتی ہے ۔ اس ٹولے کو حکومت میں رکھنے کے کیا کیا نہی کیا گیا۔ لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ۔ اتنا عمران کا خوف ہے کہ یہ سب کرنا پڑتا ہے ۔ نیب کے چیئرمین نے استعفیٰ دے دیا ۔ پی ٹی اائی کے راہنما حماد اظہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پولیس والے جب ہمے پکڑنے آتے ہیں تو وہ کہتے ہیں ہم سے یہ پتا نہی کیا کیا کام کرواتے ہے ۔ ہم آپ کے آگے ہاتھ جوڑتے ہیں گھر چلے جاۓ ۔ اس ملک کو نئے مینڈیٹ کی ضرورت ہے ۔ ابھی بھی وقت ہے ہمارے پاس ۔ عمران خان جب احتساب لینے جاتے ہیں تو لوگوں کا سیلاب امٹ آتا ہے ۔ یہ لوگوں کی نفرت ہے حکومت کے ساتھ ۔ گیارہ ماہ میں معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ۔

متعلقہ خبریں