مظفرآباد(اے بی این نیوز)عیدالاضحیٰ کے موقع پر آزاد کشمیر حکومت نے 3 روزہ عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
صدر آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں منگل سے جمعرات تک تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔
مزید پڑھیں: مسجد میں سب کو برابر دیکھا،تلا پتی وجے کے ساتھی اداکار نے اسلام قبول کرلیا















