اہم خبریں

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان ،ن لیگیوں کو سخت صدمہ پہنچا،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) اگر آپ ایک سیاسی جماعت ہوتے اور مافیا نہ ہوتے تو عوام کے پاس جانا اتنے شدید ردعمل کا باعث نہ بنتا۔مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ نون لیگی جس طرح کورس میں دھاڑیں مار مار کر بین ڈال رہے ہیں،اسمبلیوں کی تحلیل نے ان کو شدید صدمہ پہنچایا ہے۔

متعلقہ خبریں