اہم خبریں

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں افغانستان کےخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ تینوں میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ اس کیلئے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں