اہم خبریں

سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس ، ملزم چو دھری تنویر کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سابق ایم پی اے چودھری عدنان قتل کیس ، چودھری تنویر کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہو ئی۔ عدالت نے ملزم چو دھری تنویر کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
عدالت کا ملزم کو20 جولائی کو تفتیشی رپورٹ سمیت دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم۔ پولیس نے چو دھری تنویر کو عدالت پیش کرکے7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھیں :امریکا نے حملہ کیاتواس کے سنگین نتائج ہوں گے، ایران سرینڈر نہیں کرے گا،ایرانی سپریم لیڈر

متعلقہ خبریں