اہم خبریں

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت(اے بی این نیوز)گاڑی دریائے گلگت میں جا گری،حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔

حادثہ شکیوٹ سےگلگت آتے ہوئے ہرپون کےمقام پر پیش آیا،حادثے کے بعددو نوجوان تیر کر دریا سے باہر آگئے جبکہ سات افراد لاپتہ ہیں،گاڑی میں ڈرائیور سمیت نو افراد سوار تھے ۔

ریسکیو ٹیمیں لاپتہ افراد کو تلاش کررہے ہیں،دریاگلگت کا بہاؤ تیز ہونےکی وجہ سے لاپتہ افراد کی تلاش میں مشکلات پیش آرہی ہے۔

پرتشدد ریلی کیس: عالیہ حمزہ، انتظار پنجوتھہ اور فلک ناز بلوچ کی ضمانت منظور

متعلقہ خبریں