اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے پنجاب سے 11جبکہ کراچی کے 21حلقوں سے کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن جاری، مسلم لیگ ن کے 11 ارکا ن شا مل،الیکشن کمیشن کے جا ری نوٹیفکیشن کے مطا بق ، این اے 49 اٹک سے پاکستان مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب احمد،این اے 50 سے ملک سہیل خان کمڑیال کامیاب قرار،این اے 82سرگودھا سے مختار احمد ملک ،این اے 93چنیوٹ سے غلام محمدلالی،این اے 94چنیوٹ
مزید پڑھیں :
سےقیصر احمد شیخ کامیاب قرار،،این اے 98فیصل آباد سے چوہدری محمد شہباز بابر ،،این اے 112ننکانہ صاحب سے شزرا منصب علی خان کھرل ،،این اے 124لاہور سے رانامبشر اقبال ،این اے125لاہور سے محمد افضل بھی کامیاب ہونے والوں میں شامل،،این اے12لاہور سے سیف الملوک کھوکر،این اے129لاہور سے میاں محمد اظہر ،این اے141ساہیوال سے سید عمران احمد شاہ کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری ،، کرا چی کے 21 حلقو ں کے کامیا ب امیدوارو ں کا نو ٹیفکیش جا ری کیا گیا















