اہم خبریں

حکو مت سا زی،وزارتوں کی تقسیم شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکو مت سا زی کا مر حلہ شروع، اقتدار کے لیے کئی نا م فا ئنل،نواز، شہباز ملاقات، وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور،شہبازشریف نے مختلف اتحادیوں کے بعد نوازشریف کو بریفنگ دی ، 25رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ،،ایم کیو ایم کو 3 سے 5وفاقی وزارتیں دئیے جانے پرغور،ایم کیو ایم کی جانب سے خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،سید مصطفی کمال، سید امین الحق، خواجہ اظہار الحسن کے نام پیش کئے گئے ،

مزید پڑھیں :وفاق میں حکومت سازی ، مسلم لیگ ن کا ابتدائی فارمولا سامنے آ گیا

مسلم لیگ کی جانب سے ن لیگ کے 15 سینئر رہنمائوں کے نام وفاقی وزرا کے لئے زیر غور،اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، خواجہ آصف ،احسن اقبال،مریم اورنگ زیب ،عطااللہ تارڑ، شزا خواجہ کے نام وفاقی وزیر کے لئے زیر غور ، ریاض الحق جج،بلال اظہر کیانی کانام بھی شامل ، سردار اویس احمد خان لغاری، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، راجہ قمراسلام،رانا تنویر حسین کے ناموں پربھی غورہوا۔

متعلقہ خبریں