اہم خبریں

فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پولیس اہلکار کو تھپڑمانے پرفردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،کہا ووٹ کاسٹ کرنے گئی تو اہلکار ٹھپے لگا رہا تھا،میں نے پریذائیڈنگ آفیسر سے شکایات کی، انہوں نے کہا کہ یہ میری بات نہیں سن رہے، ممبر پنجاب

مزید پڑھیں :فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ سے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اورکے پی کے نے استفسار کیااگر کوئی بات نہیں سن رہا توکیا آپ تھپڑ ماریں گی؟، آپ کو کس نے یہ حق دیاتھا،فردوس عاشق نے کہا میں نے تھپڑ نہیں مارا،ممبر الیکشن کمیشن نے ویڈیو چلانے کاکہہ دیا،فردوس عاشق نے کہا میری دی ہوئی ویڈیو بھی چلائیں، الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان سے 15فروری تک تحریری جواب طلب کرلیا

متعلقہ خبریں