لاہور (اے بی این نیوز )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی ملاقات شہبازشریف سے ہوئی،ہماری گفتگو دوسری جماعتوں کےساتھ ہوئی،ابھی کوئی چیزواضح نہیں ہوئی،کل ہماری پارٹی کی سی ای سی کی میٹنگ ہے، بلاول بھٹو اور آصف زرداری
مزید پڑھیں :پنجاب نگران سیٹ اپ ،حتمی فیصلے کا اختیار آصف زرداری کودیدیا
سی ای سی میٹنگ میں ملاقاتوں سےمتعلق بریف کریں گے،سی ای سی نےاپنے آئندہ کالائحہ عمل طے کرناہے،میں سی ای سی میں تجویزرکھوں گابلاول بھٹوکووزیراعظم بنایاجائے،سی ای سی اجلاس میں فیصلہ ہواتھا کہ بلاول بھٹووزیراعظم کے امیدوارہونگے،ہمارے بغیرکوئی حکومت نہیں بناسکتاچاہےن لیگ ہویاپی ٹی آئی،اگرجمالی صاحب ایک ووٹ پروزیراعظم بن سکتےہیں توبلاول بھٹوکیوں نہیں بن سکتے،ہم نے16ماہ ن لیگ کوموقع دیااب ہماراحق بنتاہے ہمیں بھی موقع دیاجائے،ن لیگ ہمارے ساتھ شامل ہو ہم ملک کوآگے لے کرچلیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجا ب کے وزیر اعلی کا تا ج کس کے سر سجے گا؟مسلم لیگ ن کے رہنما وں کی جاتی امراء میں بیٹھک ،،نواز شریف کی زیر قیادت اجلاس میں شہباز شریف سمیت کور کمیٹی کے ممبران کی شر کت ،، مختلف نا مو ں پر مشاورت،،وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مریم نواز اور سینئر رہنما ملک احمد خان سمیت دیگر نام زیر غور















