اہم خبریں

میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننےسے انکار

اٹک( اے بی این نیوز   ) میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں

مزید پڑھیں :مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مشتعل،اراکین اسمبلی کا پیدل ہی پارلیمنٹ ہاوس کی جانب مارچ

،میری تو لیڈہی 70,80 ہزار ہے، سب فارم 45 میرے پاس ہیں ،این اے 50 کی ہر یونین کونسل میں میری بیٹی 2500 سے لیکر 3500 تک کی لیڈ سے جیتی

متعلقہ خبریں