اہم خبریں

نوازشریف نے تقریر کرنے میں جلد بازی کی،خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کی خواہش ہے۔پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار ہیں، ان کے کامیاب امیدواروں کو 72 گھنٹوں میں فیصلہ کرنا ہے۔ لہٰذا ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے

نجی ٹی وی سے بات چیت میں خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف نے بہت جلد بازی کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے پاس کیا اکثریت ہے؟

مزیدپڑھیں:ہمارا چھینا گیا مینڈیٹ واپس مل گیا،فاروق ستار

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ نواز شریف اگر وزیر اعظم کی حیثیت سے بات کریں گے تو میرا نہیں خیال کہ پارٹی ان کے ساتھ جائے گی۔

متعلقہ خبریں