سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز )خواجہ آصف اپنے ہی گھر کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے۔ سیالکوٹ پولنگ اسٹیشن ایف جی بوائے ماڈل سکول کینٹ خواجہ آصف 274، ریحانہ ڈار 519
سیالکوٹ خواجہ آصف کو 245 ووٹوں سے شکست کا سامنا۔