کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم) پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شام 5 بجے طلب کرلیا۔ایم کیو ایم کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پرتفصیلی غورکیا جائے گا ،کارکنوں کو الیکشن کے لیے تیار رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ واضح ہنگامی اجلاس میں حکومت سے علیحدگی سمیت تمام آپشنز پرغورکیا جائے گا۔















