اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
تاہم دیر اور بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گذ شتہ روز ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43،لسبیلہ اور شہید بینظیر آباد میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔
مزید پڑھیں: آئینی ترامیم کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان کا گھر پھر رابطوں کا مرکز بن گیا،پی ٹی آئی وفد کے اعزاز میں عشائیہ