اہم خبریں

آج بروزبدھ16 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بلوچستان اور سندھ کے جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور 40، خیرپور، خانپور اور بھاولپور ایئرپورٹ میں 39 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرولیم کی نئی قیمتوں کا اعلان ، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے مہنگا کردیا

متعلقہ خبریں