محی الدین وانی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے عہدے سے فارغ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان حکومت محی الدین احمد وانی کوفور طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ، یاد رہے کہ ، محی الدین احمد وانی گزشتہ سال 27 اپریل 2022ء کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان حکومت تعینات کیے گئے تھے۔ محی الدین احمد وانی کو چیف سیکرٹری […]
گلگت بلتستان استور 1 کی نشست پر پی ٹی آئی کامیاب

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق تحریک انصاف کے محمد خورشید خان 6219 […]
گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز )گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی،پی ایس او آئل ٹینکرز کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان صدر آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے گلگت بلتستان میں حکومت نے انٹرنیٹ 4 جی سروس بند کرادی ہے،، سارا مسئلہ انٹرنیٹ فور جی کی عدم […]
گلگت بلتستان میں صورتحال بہتر، پروپیگنڈا کرنیوالے 2 افراد کو جیل بھیج دیا، چیف سیکرٹری محی الدین وانی

گلگت (نیوزڈیسک)چیف سیکرٹری محی الدین وانی نے کہا کہ بلتستان میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے ۔سیاحت کا سیزن ہے اس وقت گلگت بلتستان میں ہزاروں سیاح موجود ہیں۔ گلگت بلتستان، سوشل میڈیا میں منفی پروپیگنڈے کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔، سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر دو افراد کو جیل بھیجا دیا۔ چیف […]
آزادکشمیر ، ناران کاغان، غذر سمیت گلگت بلتستان میں سیلاب نے تباہی مچادی،کھڑی فصلیں تباہ، لینڈ سلائیڈنگ ، زمینی رابطے منقطع

گلگت ، مظفرآباد(نیوزڈیسک)غذر، یاسین طاؤس اور گرنواح کے علاقوں میں سیلابی رلا نے تباہی مچا دی لوگوں کے کھڑی فصلیں بھی تباہ کیے ہفتے کی رات یاسین میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کہ وجہ سے نازنر ،تھوئی،سلطان آباد ، طاوس ،کورقلتی اور املست میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ درکوت سیمت متعدد بالائی علاقوں […]
گلگت بلتستان ی ممتاز شخصیات باوقار ایوارڈز کیلئے نامزد، اہم نام سامنے آگئے

گلگت (نیوزڈیسک)گلگت بلتستان حکومت نے ممتاز شخصیات کو باوقار ایوارڈز کے لیے نامزد کردیا۔ایوارڈز کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔ڈائریکٹر کوآرڈینیشن انور جمال نے حکومت گلگت بلتستان کی نمائندگی کی اور سفارش کردہ امیدواروں کو مختلف اعزازات کے لیے پیش کیا۔درج ذیل افراد کو متعلقہ […]
سعدیہ دانش کی بطورڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان نامزدگی خواتین کی نمائندگی کیلئے اہم پیشرفت، شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر پیپلزپارٹی رہنما گلگت بلتستان سعدیہ دانش کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ سعدیہ دانش کا گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر کے طور پر انتخاب گلگت بلتستان اور […]
گلگت بلتستان: 4سینئر ،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل کابینہ تشکیل ، آج حلف اٹھائیں گے

گلگت (اے بی این نیوز) نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا ۔رات گئےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4سینئر وزرا،8 وزراء اور 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔تمام 14 ارکان کو رات گئے قلمدان بھی تفویض کردیئے گئے۔سینیئر وزیر سید امجد زیدی تعمیرات، سینیئر وزیر غلام محمد […]
حادثات کی روک تھ ام کے لیے گلگت بلتستان کی اہم شاہراہوں پر موٹر وے پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آن لائن اجلاس ہوا، جس میںگلگت بلتستان بلخصوص شائراہ قراقرم پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا،اجلاس میں سیکرٹری اُمور کشمیر، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، آئی جی موٹر ویز، آئی […]
گلگت بلتستان،سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع

گلگت(اے بی این نیوز ) سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی دے،جی بی حکومت نے انٹرنل سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کی درخواست کی تھی،وزارت داخلہ نے مدت میں توسیع کی منظوری دیدی، فوج سی پیک منصوبوں ، […]