لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کاحکم معطل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کاحکم معطل کردیا،مقدمات کی تفصیلات طلب،،نظر بندی کیلئے شواہد ضروری ہیں، آپ نے صرف پولیس رپورٹ پر 22افراد کونظر بند کردیا،جج کی پولیس حکام کی سرزنش،عدالت کامیاں محمود الرشید کو بھی آج پیش کرنے کاحکم، تحریک انصاف کے 453 […]
لاہور ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی، دس یوم کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے، وکیل بشریٰ بی بی کی عدالت میں استدعا، عدالت نے ریمارکسج دیئے جتنی مرتبہ کیس کال ہوا، اس سے تو لگ نہیں رہا کہ دس دن […]
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک گرفتاری سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی ، عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت 23 مئی تک ضمانت منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا ۔
لاہور ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ میں سابق صوبائی وزیر ومتحرک پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کیلئے درخواست دائر ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بازیابی سے متعلق […]
گریبان سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام کا سخت ردعمل تو آئے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاسی انتقام پرانا وتیرہ بن چکا ہے ،ریاست کو اپنے رویے پر بھی نظر ثانی کرنا پڑے گی۔جسٹس انوارالحق پنوں نےسابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر […]
انٹرنیٹ سروس کی بندش کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔بدھ کو بیرسٹر سمیر کھوسہ اور سلمان ابوذر نیازی کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ انٹرنیٹ سروس […]
کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، لکھ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، لکھ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے مکمل رپورٹ مانگ لی،عمران خان کے تمام مقدمات کی سماعت ایک عدالت میں زیر سماعت کرنے کا معاملہ کی سماعت، ہم اس کیس کو فائنل کرنا چاہتے ہیں آپ رپورٹ جمع کرائیں، عدالت کے […]
لاہور ہائیکورٹ کا عمران خان کیسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کی عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لاجربینچ تشکیل دیا گیا […]
لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدارکی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدارکی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کردی، سابق وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمات اورحفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت ،سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کاحکم واپس لینے کی استدعا مسترد،پیر تک گرفتار نہیں ہوں گے تو کچھ فرق نہیں پڑتا،ان کا ویک اینڈاچھا گزر […]
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو مراد سعید کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو ہراساں کرنے سے روک دیا،جسٹس انوارالحق پنوں نے کیس کی سماعت کی اور پولیس کو پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو ہراساں کرنے سے روک دیا،پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان کےخلاف بےبنیاد مقدمات […]