لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدارکی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کردی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدارکی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کردی، سابق وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمات اورحفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت ،سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کاحکم واپس لینے کی استدعا مسترد،پیر تک گرفتار نہیں ہوں گے تو کچھ فرق نہیں پڑتا،ان کا ویک اینڈاچھا گزر جائے گا،،جج کے ریمارکس،،کیس لارجر بینچ کو بھجوا دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw