کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، لکھ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (  اے بی این نیوز  )کن مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، لکھ کر دیں،لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے مکمل رپورٹ مانگ لی،عمران خان کے تمام مقدمات کی سماعت ایک عدالت میں زیر سماعت کرنے کا معاملہ کی سماعت، ہم اس کیس کو فائنل کرنا چاہتے ہیں آپ رپورٹ جمع کرائیں، عدالت کے ریمارکس، مقدمہ کی مزید سماعت،، جمعہ تک ملتوی۔