Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کاحکم معطل کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کاحکم معطل کردیا،مقدمات کی تفصیلات طلب،،نظر بندی کیلئے شواہد ضروری ہیں، آپ نے صرف پولیس رپورٹ پر 22افراد کونظر بند کردیا،جج کی پولیس حکام کی سرزنش،عدالت کامیاں محمود الرشید کو بھی آج پیش کرنے کاحکم، تحریک انصاف کے 453 کارکنوں کی نظری بندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہے،پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری ، 23 مئی کو جواب طلب ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملیکہ بخاری اور علی محمدخان کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی،رہائی کاحکم،،شیریں مزاری اور فلک ناز تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بری،فردوس شمیم نقوی سمیت 51 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،رینجرز چوکی جلانے والے باپ بیٹے کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ہے۔