اہم خبریں

بڑا فیصلہ آگیا ،لاہور ہائیکورٹ نے سُپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور ہائی کورٹ کا سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا، عدالت نے سپر ٹیکس سال 2022ء کے نفاذ کو قانونی قرار دے دیا۔ حکومت کی جانب سے 2022ء میں عائد کیے گئے سپر ٹیکس کے نفاذ کے بعد 350 سے زائد درخواست […]

لاہورہائیکورٹ: چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی۔ شہری شیخ اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ بعد ازاں جسٹس ساجد محمود سیٹھی 26 جون کو دائردرخواست پر سماعت کریں […]

لاہور ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید اور سراج الحق کی نااہلی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید اور سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی عدالت نے رجسٹرار آفس سے درخواست پر اعتراض عائد کرنے کی وجوہات طلب کر رکھی ہیں عدالت نے درخواست دوسری بار دائر کرنے کی وجوہات بھی طلب کر رکھی ہیں جسٹس محمد […]

سانحہ نو مئی ، ملوث ملزمان کی شناخت پریڈ ،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(اے بی این نیوز)جسٹس طارق سلیم شیخ نے صوبے بھر کے سیشن ججز اور اسپیشل کورٹس کو شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنوں میں مکمل کرانے کا حکم دیدیا ،جسٹس طارق سلیم شیخ شہری محمد رمضان کی درخواست پر 13صفحات پر مشتمل جاری کردیا ۔رجسٹرار فیصلے کی کاپی تمام سیشن ججز اور آئی جی پنجاب […]

لاہور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کو معطل کردیا۔ عدالت نے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں […]

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 13جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو 13جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا،عدالت کا آئی جی اسلام آباد کی دستخط شدہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم ،بشریٰ بی بی کیخلاف کل تھانہ کوہسار میں نئی ایف آئی آر درج کی گئی،وکیل کے دلائل،،،جج نے ریمارکس دیئے یہ ٹھیک نہیں ہے […]

پی ٹی آئی سے پیچھے ہٹوں گا نہ پریس کانفرنس کرونگا، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الٰہی نے صحافیوں کیساتھ مختلف گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دیگر لوگوں کی طرح کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ چوہدری پرویز الٰہی کاکمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا پنجاب میں سارے فساد کی جڑ محسن نقوی ہے […]

لاہور ہائیکورٹ : فیصل آباد، ننکانہ صاحب میں ضمنی الیکشن روکنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست لاہور ہائیکور ٹ نے منظور کرلی ، جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، جسٹس شاہد کریم نے این اے 108 اور این […]

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرچ آپریشن کی اجازت دیں گے،عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرچ آپریشن کی اجازت دیں گے،تحریک انصاف کے خاف آپریشن بد نیتی پتر مبنی ہے، اگر حملوں میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہو ئے تو پکڑوانے میں مدد کر یں گے، سازش کے تحت پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کی […]

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،72پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،72پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظوری کیخلاف درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے کی۔ انہوں نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنادیا۔ اسپیکر قومی […]