لاہور ہائیکورٹ نے زہرپینےکی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کردی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے زہر پینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے درخواست سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست عوامی مفاد کی آڑ میں مشہوری حاصل کرنے کا ذریعہ لگ […]
پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس، پی ٹی آئی وکیل کو متبادل جگہ کیلئے ڈی سی لاہور کو نئی درخواست دینے کا […]
کھانے کی اشیا کی قیمتیں مقرر کرنا صوبائی حکومت کا اختیار ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )چینی کی قیمت کے تعین کے متعلق درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا،جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 27 صفحات کا فیصلہ جاری کیا عدالت نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کر لیں ،فیصلے کے مطابق پراٸس کنٹرول ایکٹ کو پنجاب کی حدود تک کالعدم […]
90دن میں انتخابات، الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں90 دنوں میں الیکشن نہ کرانے کیخلاف اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، منیر احمد ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے مطابق 90 دنوں میں الیکشن کرانا آئینی پابند ہے۔الیکشن کمیشن نے ابھی تک 90 دنوں میں الیکشن کرانے کیلئے کوئی […]
نواز شریف کی وطن واپسی،کل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی قانونی ٹیم کی نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے تفصیلی مشاورت مکمل ہوگئی اور لیگی قیادت کی باہمی رضامندی سے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔واضح رہے […]
لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کوبازیاب کراکررہاکرنے کاحکم دے دیا،آرپی اوراولپنڈی کامغویوں کے بارے میں لاعلمی کااظہار، ایک ہفتے کی مہلت طلب کرلی،جسٹس صداقت علی نے استفسار کیاکیا آپ بیان حلفی دیں گے کہ شیخ رشید راولپنڈی میں نہیں؟کل اگر شیخ رشید راولپنڈی سے نکل آیا توبیان حلفی پرآپ کے خلاف […]
چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں پر ویز الہی کو اینٹی کرپشن کی تحویل سے بازیاب کراکےرہائی کیلئے درخواست دائر، درخواست پرویز الہی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیاہے۔عدالت عالیہ کےسنگل بنچ نے پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے یاانکوائری میں گرفتار نہ کرنے کاحکم دے رکھاہے۔موقف میں […]
لاہور ہائیکورٹ ، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پیرکو جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں […]
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی ،کین کمشنر کو بھی حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا،وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت،کیس مزید سماعت اور 2رکنی بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی
لاہور ہائیکورٹ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشداوردیگر ملزمان کی رہائی کے لیے دائر کی گئیں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔منگل کو جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔اس موقع پر سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ مقدمے میں نئی دفعات شامل ہوچکی […]