Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس، پی ٹی آئی وکیل کو متبادل جگہ کیلئے ڈی سی لاہور کو نئی درخواست دینے کا حکم،، ڈپٹی کمشنرکو پیر تک جلسے کیلئے نئی جگہ کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت،ریمارکس دیئے الیکشن قریب آرہے ہیں سب سیاسی جماعتوں نے جلسے کرنے ہیں،ڈی سی لاہور کودرخواست پرفیصلے کیلئے 15دن نہیں دے سکتے،قانون سب کیلئے برابر ، کسی سے امتیازی سلوک نہیں ہوناچاہیے