اہم خبریں

عمران خان الیکشن نہیں لڑ سکتے،لاہور ہائیکورٹ کا بڑافیصلہ آ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے حلقہ این اے 122 اور این اے 89 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی وکیل نے دلائل دئیے […]

لاہور ہائیکورٹ،بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( اے بی این نیوز    )پشاور کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے بھی پی ٹی آئی کو جھٹکا،پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے پی ٹی آئی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ،گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ […]

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم الیکشن عمل ثبوتاژ کر دیا، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ آپ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی بھی جمہوری عمل […]

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )آر اوز اور ڈی آر اوز کی انتظامیہ سے تعیناتی کا معاملہ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل ، جسٹس علی باقر نجفی نے بطور سنگل بنچ الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کیا تھا، پشاور ہائیکورٹ میں عدلیہ کی زیر نگرانی […]

سموگ پھیلانے میں ماحولیات کے افسران کا بھی کردار ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز  )جتنا رول سموگ پھیلانے میں فیکٹریوں کا ہے اتنا ہی کردار ماحولیات کے افسران کا ہے،لاہور ہائیکورٹ نےقانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا،، جسٹس شاہد کریم نے ریما رکس میں کہا ،،افسران کی نشاندہی کرائیں، ان کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی،، گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کیخلاف بھی کارروائی یقینی بنائی جائے،ڈولفن والے […]

اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی جانب سے ان کے بھائی ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، سرکاری زمینوں […]

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے فضائی آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری فاروق ہارون کی درخواست پر سماعت کی، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا عدالت کے روبرو پیش ہوئے، عدالت نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے […]

افغانیوں کی ملک بدری کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)افغانستانی باشندوں کی ملک بدری کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ، رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کردیا ۔ غیر قانونی تارکین کو ملک واپس بھیجنے کے اقدام پر شہری خیال نورو اور دیگر نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیرملکیوں کو ملک سے واپس بھیجنا آئین پاکستان […]

لاہور ہائیکورٹ بینچ کا فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی درخواست پر سماعت سےانکار

لاہور(ـنیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کا فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کیلئے انٹرا کورٹ دائر درخواست کی سماعت سے انکار، کسی دوسرے بینچ میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر […]

لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے معروف ڈیزائنر اور ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماخدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا،دو رکنی بینچ نے 5لاکھ کے […]