اہم خبریں

عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،،علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات جا ری ،ملاقات میں خیبر پختونخواہ کی سیاسی صورتحال اور کابینہ پر مشاورت ہوگی ، مزید پڑھیں :لاہور ، میٹرک کے انگریزی پرچے کے دوران […]

بانی تحریک انصاف عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے، ویڈیوز وائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)8 فروری کے الیکشن کے بعد آج 29 مارچ کوپاکستانی تاریخ کی 16 اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں نو منتخب ارکان قومی اسمبلی نے حلف لیا ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ خیزی جاری رہی ۔ پی ٹی آئی کے رہنما بھی پہنچ گئے ۔ علی محمد خان اور افضل مروت کی عمران خان […]

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس ،بانی پی ٹی آئی، عمران خان ،فیصل جاوید ، اسد عمر بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان، فیصل جاوید ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر، راجہ […]

الیکشن کمیشن دھاندلی کا مرکز، جلد احتجاج کی کال دونگا، عمران خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی عمران خان کا صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر پھر بھی ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں۔عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہوسکتی اور ان لوگوں […]

صدارتی اختیارات کے ذریعے سزائوں کی معافی کسی صورت قبول نہیں، عمران خان کا صدر کو پیغام

اسلام آباد(بیوروپورٹ)پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کا دعویٰ ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت ملنے والی سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ عدالت کی […]

ریکارڈ کیساتھ چھیڑ خانی قبول نہیں،فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کئے جائیں ، عمران خان

راولپنڈی(اے بی این نیوز) بانی تحریک انصاف عمران خان کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پر ردعمل سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو سے متعلق کہنا تھا کہ الیکشن کے 10 روز بعد بھی دھاندلی کا نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔ صحافیوں کی بیان کردہ […]

کون سے اعلیٰ حکام عمران خان سے ملنے کے خواہاں،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی تردید کی۔ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔صحافیوں سے باضابطہ گفتگو کرتے ہوئے نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو ٹاسک دیا گیا […]

سانحہ 9 مئی؛ عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی کیسز، سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے سانحہ 9 کے کیسز میں ضمانت سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جی ایچ کیو اور آرمی میوزیم حملہ سمیت 12 مقدمات میں ضمانت منظور […]

8300 کی بندش کے بعد ووٹرز کی سہولیات کیلئے عمران خان کا فیس بک پیچ متحرک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں موبائل سروسز کی بندش کے بعد صارفین کو پولنگ سٹیشنز پر شدید مشکلات کا سامنا ہے ، ایسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے یا اگر آپ نے ابھی تک 8300 سے اپنے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات نہیں مل سکیں تو آپ مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیر اطلاعات […]

مریم نواز نے عمران خان کو وائرل بیماری کہہ دیا

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز) ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نام لئے بغیر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وائرل بیماری کہہ دیا، مزید پڑھیں:طوفانی بارش، کراچی پانی میں ڈوب گی ہفتے کو گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ گوجرانوالہ والو 5، 7سال جو بیماری […]